Preaload Image

Quran House, NISA

نساء انسٹیٹیوٹ اس سال سردیوں کی چھٹیوں کے دوران بھی قرآن ہاؤس کو جاری رکھے گا جس کا مقصد قرآن ہاؤس میں کمزور طالبات کی کارکردگی کو بہتر کرنا ہے۔
لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ پیر 12دسمبر صبح 10بجے سے 11:30 تک طالبات اپنی کلاس کے Whatsapp گروپ میں قرآن ہاؤس ٹیچر کی جانب سے دیا گیا سبق بجھوایں۔
جو طالبات گروپ میں شامل نہیں ہیں وہ بروقت گروپ جوائن کر لیں۔

قرآن ہاؤس انچارج